Monday , March 27 2017
Home / جرائم و حادثات / سعیدآباد اور شاہ عنایت گنج میں دو خواتین کی خودسوزی

سعیدآباد اور شاہ عنایت گنج میں دو خواتین کی خودسوزی

حیدرآباد /6 فروری ( سیاست نیوز ) سعیدآباد اور شاہ عنایت گنج پولیس حدود میں پیش آئے دو علحدہ واقعات میں دو خواتین نے خودسوزی کرلئے۔ پولیس سعیدآباد کے مطابق 25 سالہ شاردھا نے 31 جنوری کی رات شوہر سے جھگڑے کے بعد خودسوزی کرلی جو علاج کے دوران کل رات فوت ہوگئی ۔ شاردھا پیشہ سے جاروب کش تھی اور سعیدآباد علاقہ کے ساکن کمار کی بیوی اکثر میاں بیوی میں جھگڑا ہوا کرتا تھا ۔ شاہ عنایت گنج پولیس کے مطابق 32 ساللہ خاتون جو پیشہ سے مزدور چوڑی بازار علاقہ کے ساکن راجو کی بیوی 30 جنوری کو اس خاتون نے پنے جسم پر کیروسن ڈال کر آگ لگالی جو علاج کے دوران کل رات فوت ہوگئی ۔ اس خاتون کے شوہر کی موت ہوگئی تھی ۔ پولیس شاہ عنایت گنج مصروف تحقیقات ہے

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT