Wednesday , July 26 2017
Home / دنیا / سفارتی بحران: اردغان کی متعدد حکمرانوں سے بات چیت

سفارتی بحران: اردغان کی متعدد حکمرانوں سے بات چیت

استنبول، 6جون (سیاست ڈاٹ کام) ترکی کے صدر طیب اردغان نے بذریعہ فون قطر، روس، کویت اور سعودی عرب کے حکمرانوں کے ساتھ کشیدگی کو کم کرنے کے لئے بات چیت کی۔صدرکے ذرائع نے اس کی اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ خلیجی ممالک نے قطر پر دولت اسلامیہ کے دہشت گردوں کی حمایت کا الزام لگاتے ہوئے اس سے تعلق منقطع کرلیا ہے جو درست نہیں ہے ۔ذرائع کے مطابق اس بات چیت میں علاقائی امن و استحکام کی اہمیت پر بات چیت کی گئی اور ساتھ ہی موجودہ کشیدگی کو کم کرنے کے لئے سفارت کاری کاراستہ نکالنے پر زور دیا گیا۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT