Saturday , August 19 2017
Home / ہندوستان / سلامتی کونسل میں ہندوستان کی دعوے داری کو فرانس کی تائید

سلامتی کونسل میں ہندوستان کی دعوے داری کو فرانس کی تائید

نئی دہلی ، 18 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) فرانس نے سلامتی کونسل میں ہندوستان کی مستقل رکنیت کیلئے دعوے داری کی حمایت کا عہد کیا ہے۔ سرکاری ذرائع نے کہا کہ فرانسیسی فریق کی جانب سے ہندوستانی حکومت کو اس بات سے واقف کرایا گیا۔ فرانس نے یو این کے برقراری امن آپریشنس میں ہندوستان کی مشغولیت کا بھی خیرمقدم کیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT