Wednesday , August 23 2017
Home / دنیا / سلامتی کونسل نے جکارتہ حملوں کی مذمت کی

سلامتی کونسل نے جکارتہ حملوں کی مذمت کی

اقوام متحدہ ۔ 15 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے جکارتہ میں کئے گئے دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت کی اور دولت اسلامیہ و القاعدہ جیسی دہشت گرد تنظیموںکے ذریعہ لاحق خطرات پر تشویش کا اظہار بھی کیا۔ سلامتی کونسل کے ارکان نے انڈونیشیائی سیکوریٹی فورسیس کا حملہ آوروں کے خلاف کارروائی کرنے کی جرأتمندی پر زبردست خراج تحسین پیش کیا اور ساتھ ہی ساتھ مہلوکین کے ارکان خاندان سے اظہارتعزیت بھی کیا۔

TOPPOPULARRECENT