Monday , August 21 2017
Home / جرائم و حادثات / سلطان بازار میں قتل کی واردات

سلطان بازار میں قتل کی واردات

حیدرآباد ۔20 ؍ستمبر ( سیاست نیوز) سلطان بازار پولیس اسٹیشن کے قریب پیش آئے سنسنی خیز واردات میں نوجوان کا قتل کر دیا گیا ۔ 22 سالہ نوجوان قادر کو زخمی حالت میں پولیس اسٹیشن کے قریب پایا گیا ۔ پولیس نے اسے دواخانہ عثمانیہ منتقل کیا جہاں وہ زخموں سے جانبر نہ ہوسکا۔ پولیس کو شبہ ہے کہ خاندانی مخاصمت کے نتیجہ میں یہ قتل ہوا ہے ۔ پولیس نے نعش کو بغرض پوسٹ مارٹم دواخانہ عثمانیہ منتقل کیا ۔

TOPPOPULARRECENT