Sunday , September 24 2017
Home / ہندوستان / سلمان خان کی ضمانت کی مخالفت مسترد

سلمان خان کی ضمانت کی مخالفت مسترد

ممبئی۔/15ستمبر، ( سیاست ڈاٹ کام ) ممبئی ہائی کورٹ نے آج 2012میں ٹکر مار کر فرار ہوجانے کے کیس میں فلمی اداکار سلمان خان کی ضمانت کی منسوخی اورسزائے قید میں توسیع کیلئے پیش کردہ 2درخواستوں کو مسترد کردیا ۔ آنجہانی رویندر پاٹل کی والدہ سشیل مایا پاٹل نے اس کیس میں یہ درخواست کی ہے جبکہ سلمان خان کے سابق پولیس محافظ ( باڈی گارڈ ) رویندر کی کیس کی سماعت کے دوران موت واقع ہوگئی تھی۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT