Saturday , September 23 2017
Home / دنیا / سلیون نئے امریکی نائب وزیر خارجہ؟

سلیون نئے امریکی نائب وزیر خارجہ؟

واشنگٹن، 12 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ جلد ہی میري لینڈ کے اٹارنی جے سلیون کو نائب وزیر خارجہ نامزد کر سکتے ہیں۔وائٹ ہاؤس نے کہا کہ سلیون نائب وزیر خارجہ کے علاوہ انتظامیہ اور وسائل کے وزیر کا عہدہ بھی سنبھال سکتے ہیں۔ 57 سالہ سلیون اس سے پہلے بش انتظامیہ میں کامرس اور دفاعی شعبہ میں بھی کام کرچکے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT