Tuesday , September 19 2017
Home / شہر کی خبریں / سلیکان ویالی امریکہ میں تلنگانہ ٹی ہب کا آؤٹ پوسٹ

سلیکان ویالی امریکہ میں تلنگانہ ٹی ہب کا آؤٹ پوسٹ

حیدرآباد۔یکم جون، ( سیاست نیوز) حکومت تلنگانہ نے آج کہا کہ وہ سلیکان ویالی امریکہ میں ٹی ہب کا آؤٹ پوسٹ قائم کرے گی۔ سرکاری ریلیز میں بتایا گیا کہ ریاستی وزیر آئی ٹی کے ٹی راما راؤ اس وقت شمالی امریکہ کے دورہ پر ہیں ، ان کے ہمراہ بعض سینئر عہدیدار بھی ہیں۔ انہوں نے یہاں سرمایہ کاروں اور آئی ٹی پروفیشنلس کے کنونشن سے خطاب کیا۔ وزیر آئی ٹی نے کہا کہ ہم سلیکان ویالی میں ٹی ہب آؤٹ پوسٹ قائم کرنے والے ہیں، ہم کو گلوبل نٹ ورک کی حمایت اور تعاون کی ضرورت ہے۔

TOPPOPULARRECENT