Sunday , July 23 2017
Home / سیاسیات / سماج وادی پارٹی میں انتشار ایک ڈرامہ : امرسنگھ

سماج وادی پارٹی میں انتشار ایک ڈرامہ : امرسنگھ

نئی دہلی ۔ /21 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) سماج وادی پارٹی قائد امرسنگھ نے آج دعویٰ کیا کہ پارٹی نے سیاسی انتشار ایک ’’منصوبہ بند ڈرامہ ‘‘ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی کے سرپرست ملائم سنگھ اور ان کے فرزند چیف منسٹر یو پی اکھلیش یادو متحد ہیں اور آئندہ بھی متحد رہیں گے ۔ پارٹی میں انتشار ایک منصوبہ بند ڈرامہ ہے ۔ جس کے ہم سب کردار ہیں ۔ فرزند اور سماج وادی پارٹی دونوں ملائم سنگھ یادو کی کمزور یاں ہیں ۔ امرسنگھ کو پارٹی قیادت ملائم اور اکھلیش اختلافات کا ذمہ دار سمجھتی ہے۔

Leave a Reply

Top Stories

TOPPOPULARRECENT