Monday , September 25 2017
Home / ہندوستان / سمرتی ایرانی کو وزارت اطلاعات و نشریات ، تومر کو شہری ترقیات

سمرتی ایرانی کو وزارت اطلاعات و نشریات ، تومر کو شہری ترقیات

نئی دہلی ۔18جولائی ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) نائب صدرجمہوریہ کے انتخاب میں حصہ لینے کیلئے وینکیا نائیڈو کے کابینہ سے مستعفی ہوجانے کے بعد وزیر ٹیکسٹائیلز سمرتی ایرانی کو وزارت اطلاعات و نشریات کی زائد ذمہ داری دی گئی ہے۔ شہری ترقیات کا قلمدان جو وینکیا نائیڈؤ کے پاس ہی تھا مملکتی وزیر سماجی انصاف و بااختیار نریندر سنگھ تومر کو دیا گیا ہے۔ بی جے پی نے گزشتہ روز وینکیا نائیڈو کو نائب صدرجمہوریہ کے عہدہ کیلئے این ڈی اے امیدوار بنانے کا فیصلہ کیا تھا ۔

TOPPOPULARRECENT