Sunday , July 23 2017
Home / Top Stories / سمرتی سے کوئی دوستی نہیں :بھونیشور

سمرتی سے کوئی دوستی نہیں :بھونیشور

کوچی ۔22 مئی (سیاست ڈاٹ کام ) آئی پی ایل کے 10 ویں ایڈیشن میں سب سے کامیاب بولر سن رائزرس کے بھونیشور کمار نے تلگو فلم انڈسٹری سے تعلق اداکارہ انو سمرتی سرکار کے ساتھ دوستی کی تردید کردی ہے۔ کمار نے کہا ہے کہ جب درست وقت آئے گا تو وہ اس حوالے سے خود آگاہ کریں گے۔ ڈنر میں میرے ساتھ انو سمرتی سرکار موجود نہیں تھیں لہٰذا غلط خبریں نہ پھیلائی جائیں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT