Tuesday , June 27 2017
Home / جرائم و حادثات / سمپ میں گرنے سے حاملہ خاتون کی موت

سمپ میں گرنے سے حاملہ خاتون کی موت

حیدرآباد ۔ 12 مئی ۔ ( سیاست نیوز) جگت گیری گٹہ کے علاقہ میں پیش آئے دلسوز واقعہ میں ایک حاملہ خاتون پانی حاصل کرنے کے دوران سمپ میں گرکر فوت ہوگئی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 24 سالہ یاداماں جو ایلاماں بنڈہ جگت گیری گٹہ علاقہ کے ساکن بٹایا کی بیوی تھی یہ خاتون 7 ماہ کی حاملہ بتائی گئی ہے ۔ یہ خاتون پانی کے سمپ سے پانی حاصل کرنے کے دوران پیش آئے حادثہ میں فوت ہوگئی ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT