Saturday , August 19 2017
Home / ہندوستان / سنجے دت کو ہتھیار نہیں دیئے :ابو سالم

سنجے دت کو ہتھیار نہیں دیئے :ابو سالم

ممبئی ۔ /11 اگست (سیاست ڈاٹ کام)گینگسٹر ابو سالم نے ٹاڈا عدالت کے روبرو بیان دیتے ہوئے اس بات کی تردید کی ہے کہ 1993 ء ممبئی دھماکوں سے قبل اس نے بالی ووڈ اداکار سنجے دت کے گھر پہونچ کر دو AK47 رائفل اور ہینڈ گرینیڈ دیئے تھے ۔ عدالت نے 2006 ء میں 100 ملزمین بشمول یعقوب میمن کو مجرم قرار دیا تھا جسے گزشتہ ماہ پھانسی دی گئی ۔

 

نوید یعقوب این آئی اے تحویل میں
جموں ۔ /11 اگست (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی دہشت گرد نوید یعقوب کو 14 دن کیلئے این آئی اے تحویل میں دیدیا گیا تاکہ اودھم پور دہشت گرد حملے میں دیگر مجرمین کا پتہ چلایا جاسکے ۔

 

TOPPOPULARRECENT