Wednesday , July 26 2017
Home / کھیل کی خبریں / سندھو اور پرانیت کی پیشقدمی

سندھو اور پرانیت کی پیشقدمی

سنگاپور۔13 اپریل (سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستان کی نمبر ایک بیڈمنٹین کھلاڑی پی وی سندھو اور بی سائی پرانیت نے تین لاکھ پچاس ہزار امریکہ ڈالرس انعامی رقم کی سنگاپور سوپر سیریز کے کوارٹر فائنلس میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ رواں ماہ انڈین اوپن خطاب حاصل کرنے والی سندھو کو عالمی درجہ بندی میں 27 مقام پر فائز انڈونشیائی کھلاڑی فیترینی کو شکست دینے کے لئے سخت محنت کرنی پڑی تاہم ہندوستانی کھلاڑی یہ مقابلے 19-21‘ 21-17‘ 21-18 سے اپنے نام کیا ۔دریں اثناء پرانیت نے اپنے حریف چینی کھلاڑی کیو بن کو سخت مقابلے کے بعد 21-15 ‘ 21-23‘21-16 سے شکست دی۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT