Tuesday , July 25 2017
Home / کھیل کی خبریں / سندھو کی تیسرے مقام پر واپسی

سندھو کی تیسرے مقام پر واپسی

نئی دہلی 20 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ریو اولمپکس میں ہندوستان کے لئے سلور میڈل لانے والی پی وی سندھو تازہ ترین بیاڈمنٹن ورلڈ فیڈریشن کی درجہ بندی میں دو مقامات کی ترقی کے بعد تیسرے مقام پر پہونچ چکی ہیں۔ سندھو جنھیں گزشتہ ہفتہ درجہ بندی میں نقصان کے بعد پانچویں مقام پر پہونچنا پڑا تھا لیکن سنگاپور اوپن سوپر سیریز کے کوارٹر فائنل تک رسائی کی وجہ سے انھیں درجہ بندی کا فائدہ ہوا ہے اور اب وہ تیسرے مقام پر پہونچ چکی ہیں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT