Thursday , August 24 2017
Home / شہر کی خبریں / سنکرانتی کے موقع پر عوام کوکے سی آر اور چندرا بابو نائیڈو کی مبارکباد

سنکرانتی کے موقع پر عوام کوکے سی آر اور چندرا بابو نائیڈو کی مبارکباد

حیدرآباد۔ /13جنوری، ( سیاست نیوز) سنکرانتی کے موقع پر دو تلگو ریاستوں کے چیف منسٹروں نے عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔ چیف منسٹر تلنگانہ مسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے مکر سنکرانتی کی تلگوعوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ تہوار فصل کا تہوار ہے۔ اس موقع پر عوام کی زندگیوں میں خوشحالی اور ترقی کیلئے انہوں نے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ چیف منسٹر آندھرا پردیش مسٹرچندرا بابو نائیڈو نے کہا کہ سنکرانتی کا تہوار ریاست کے ہر تلگو فرد کیلئے یادگار ہونا چاہیئے۔
انہوں نے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

TOPPOPULARRECENT