Thursday , August 24 2017
Home / شہر کی خبریں / سنگاریڈی میں آج کل ہند مشاعرہ

سنگاریڈی میں آج کل ہند مشاعرہ

حیدرآباد ۔ 25 ۔ دسمبر : ( راست ) : ایم اے رحیم میموریل سوسائٹی سنگاریڈی کے زیر اہتمام عظیم الشان کل ہند مشاعرہ 26 دسمبر بروز ہفتہ کو 8 بجے شب کنگس پیالیس فنکشن ہال سنگاریڈی زیر صدارت جناب محمد عبدالحکیم ایڈوکیٹ سابق نائب صدر نشین ریاستی اردو اکیڈیمی مقرر ہے ۔ مہمان خصوصی جناب چنتا پربھاکر معزز رکن حلقہ اسمبلی سنگاریڈی ہوں گے ۔ جس میں شعراء مسرس اقبال اشہر ( دہلی ) ، خورشید حیدر ( مظفر پور ) ، آغا سروش ، انجم شافعی ، حلیم بابر ، مسرور عابدی ، فاروق شکیل ، مظہر رضی ، انیس فاروقی ، انجنی کمار گوئل ، ہنس مکھ ، شکیل حیدر ، کوکب ذکی ، شیخ نعیم ، باسط علی رئیس ، علی جواد شہپر ، عارف سیفی ، لطیف آرزو ، شیخ احمد ضیا ، سیف الدین غوری ، فیاض علی سکندر ، محمود علی اسیر ، احسن منظر ، محبوب علی نقیب، رفیق نوری ، نوید عبدالجلیل ، حبیب الدین شکیل ، نادر المسدوسی ، ظفر فاروقی ، اطیب اعجاز۔ اہل ذوق حضرات سے شرکت کی خواہش کی جاتی ہے ۔ ۔

TOPPOPULARRECENT