Saturday , May 27 2017
Home / اضلاع کی خبریں / سنگاریڈی کے اقلیتی اقامتی اسکول میں 25 اپریل کو بروقت داخلے

سنگاریڈی کے اقلیتی اقامتی اسکول میں 25 اپریل کو بروقت داخلے

سنگاریڈی23 ؍اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) اقلیتی بہبود آفیسر ضلع سنگاریڈی مسٹر وکرم ریڈی کی اطلاع کے بموجب حکومت کی جانب سے قائم کر دہ متحدہ ضلع میدک کے سنگاریڈی ‘ میدک اور سدی پیٹ جملہ20 تلنگانہ اقلیتی اقامتی اسکولس (انگلش میڈیم ) پانچویں ‘ چھٹو یں اور ساتویں جماعت کے مخلوعہ نشستوں کو پُر کرنے کیلئے 25 ؍اپریل 2017 ‘ بوقت صبح 10 ؍بجے ‘ بمقام تلنگانہ اقلیتی اقامتی گرلز اسکول ( انگلش میڈیم ) بائی پاس روڈ ‘ نزد( اسٹیٹ بنک آف انڈیا)سنگاریڈی میں متحدہ ضلع میدک کے تمام اقلیتی اقامتی اسکولس کیلئے داخلے دیئے جائینگے۔ جو طلباء و طالبات داخلہ کے منتظر ہیں وہ اس سنہری موقع سے استفادہ کر سکتے ہیں ۔ خواہشمند طلباء کے سرپر ست ضروری اسنادات کے ساتھ مقررہ وقت پر تلنگانہ اقلیتی اقامتی گرلز اسکول ( انگلش میڈیم ) بائی پاس روڈ سنگاریڈی سے رجوع ہو کر بروقت داخلہ لے سکتے ہیں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT