Sunday , August 20 2017
Home / اضلاع کی خبریں / سنگاریڈی گورنمنٹ ہاسپٹل میں تقررات

سنگاریڈی گورنمنٹ ہاسپٹل میں تقررات

سنگاریڈی۔/16ستمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) گورنمنٹ ڈسٹرکٹ ہاسپٹل سنگاریڈی میں شعبہ ایمرجنسی میں مختلف جائیدادوں پر تقررات کیلئے ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر ہاسپٹل سرویس اعلامیہ جاری کیا ہے۔ ایم بی بی ایس ڈاکٹرس کی 5جائیدادیں، اسٹاف نرس ( جی این ایم ؍ بی ایس سی نرسنگ ) 10جائیدادیں، اے این ایم ( ایم پی ایچ اے فیمیل 4 ) لیاب ٹیکنیشن ( ڈی ایم ایل ٹی ؍ ایم ایل ٹی ) 2اور فارماسسٹ ( بی فارمیسی؍ ڈی فارمیسی ) کی 2جائیدادوں پر تقررات کئے جائیں گے۔ شعبہ ایمرجنسی کے تجربہ کو ترجیح دی جائے گی۔ درخواست فارم دفتر ڈی سی ایچ ایس ( احاطہ ہاسپٹل ) سنگاریڈی سے حاصل کرتے ہوئے 22ستمبر تک داخل کئے جائیں۔

TOPPOPULARRECENT