Monday , October 23 2017
Home / دنیا / سنگاپور کے پہلے صدر یوسف اسحاق

سنگاپور کے پہلے صدر یوسف اسحاق

سنگاپور ۔ 21 اگست (سیاست ڈاٹ کام) سنگاپور کے سنٹرل بینک میں ملک کے پہلے صدر یوسف اسحاق کا نام تازہ جاری کردہ نوٹوں پر غلط املا کے ساتھ شائع کیا گیا ہے جس کی وجہ سے حکومت کو معذرت خواہی پر مجبور ہونا پڑا۔ سنگاپور کی مالیاتی اتھاریٹی نے کہا کہ وہ نئے کرنسی نوٹس درست املا کے ساتھ شائع کرے گی کیونکہ یہ ٹائپ کی غلطی ہے۔

 

 

TOPPOPULARRECENT