Monday , September 25 2017
Home / بچوں کا صفحہ / سنہری باتیں

سنہری باتیں

٭ جو لوگ میانہ روی اختیار کرتے ہیں ، کسی کے محتاج نہیں ہوتے۔
٭ جب خلقت کے پاس آؤ تو زبان کی نگہداشت کرو۔
٭ جس کسی نے مجھے ایک لفظ بھی پڑھایا وہ میرا استاد ہے۔
٭تین کام کسی کے دل میں آپ کی عزت کو بڑھاتے ہیں :(1) سلام کرنا(2) کسی کو جگہ دینا(3) اچھے نام سے پکارنا۔
٭ دولت، رتبہ اور اختیار ملنے سے انسان بدلتا نہیں اس کا اصلی چہرہ سامنے آجاتا ہے۔
٭ خوش نصیب وہ ہے جو اپنے نصیب پر خوش رہے۔
٭ سچائی انسانیت کا حسن ہے جو اپنے نصیب پر خوش رہے۔
٭ سچائی انسانیت کا حسن ہے اور جھوٹ دم گھٹنے والا دھواں ہے۔

TOPPOPULARRECENT