Friday , June 23 2017
Home / شہر کی خبریں / سوائن فلو سے ایک اور موت

سوائن فلو سے ایک اور موت

حیدرآباد۔/22فبروری، ( پی ٹی آئی) سوائن فلو سے ایک اور موت واقع ہوئی۔ اس طرح گذشتہ سال یکم اگسٹ سے اب تک مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 21 ہوگئی ہے۔ سرکاری بلیٹن میں بتایا گیا ہے کہ کل 126 نمونوں کی جانچ کی گئی جن میں 19 مثبت پائے گئے۔ کل بھی سوائن فلو کے سبب ایک موت واقع ہوگئی۔ بیان میںکہا گیا ہے کہ ریاست میں اس وبائی مرض پر قابو پانے کیلئے خاطر خواہ ادویات موجود ہیں اور طبی جانچ کیلئے بھی موثر اقدامات کئے جارہے ہیں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT