Tuesday , July 25 2017
Home / شہر کی خبریں / سوائن فلو سے مزید 25 افراد متاثر

سوائن فلو سے مزید 25 افراد متاثر

حیدرآباد 5 فروری (سیاست نیوز) سوائن فلو کے واقعات بڑھتے جارہے ہیں۔ تاہم حکام کو اُمید ہے کہ درجہ حرارت میں اضافہ کے ساتھ سوائن فلو کے واقعات کم ہوجائیں گے۔ 4 فروری کو سوائن فلو سے مزید 25 افراد کے متاثر ہونے کی اطلاع موصول ہوئی۔ ان میں زیادہ تر بچے ہیں۔ اگسٹ 2016 ء سے اب تک سوائن فلو سے زائداز تین سو افراد متاثر ہوئے ہیں۔ احتیاطی اقدام کے طور پر فلو کے مریضوں میں ادویات تقسیم کی جارہی ہیں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT