Monday , September 25 2017
Home / اضلاع کی خبریں / سوامی ویویکانندا کے جنم دن پر پورٹریٹ کا رسم اجراء

سوامی ویویکانندا کے جنم دن پر پورٹریٹ کا رسم اجراء

کلواکرتی /13 جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کلواکرتی میں سوامی ویویکاننتا کا آج 153 واں یوم جنم منایا گیا گاندھی نگر میں میتماں گڑی کے سامنے ان کے پورٹریٹ کو نصب کرتے ہوئے پھول ملا ڈالا گیا ۔ اس موقع پر مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کرتے ہوئے BJYM کے ضلع صدر درگا پرساد نے کہا کہ آج کل کے نوجوانوں کو سوامی ویویکانند کی زندگی مشعل راہ ہے نوجوان ان کی تعلیمات کو اپنی زندگی میں لاتے ہوئے ترقی کی راہ پر گامزن ہوسکتے ہیں اور ایک اچھے شہری کی مثال قائم کرسکتے ہیں ۔ اس موقع پر BJYM کے قائدین کرشنا گوڑ ، نرسمہا ، رام ریڈی ، شیوا سوامی ، گوتم وغیرہ موجود تھے ۔

TOPPOPULARRECENT