Saturday , September 23 2017
Home / ہندوستان / سوامی کے رام مندر کیلئے ثالث کے کردار کی مذمت

سوامی کے رام مندر کیلئے ثالث کے کردار کی مذمت

ایودھیا 23 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی قائد سبرامنیم سوامی کی جانب سے رام مندر مسئلہ میں سودے بازی کا کردار ادا کرنے کی مقدمہ کے اہم فریقین نے مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیاکہ ایک سپریم کورٹ کے ججس کی ایک کمیٹی قائم کی جائے تاکہ اِس پیچیدہ مسئلہ پر بات چیت کا آغاز ہوسکے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT