Thursday , August 24 2017
Home / ہندوستان / سود کی شرحیں جوں کی توں برقرار

سود کی شرحیں جوں کی توں برقرار

ممبئی۔ 9 اگسٹ ۔(سیاست ڈاٹ کام) گھریلو سطح پر حالیہ مہینوں میں مہنگائی میں آئی تیزی اور عالمی معیشت کی غیر یقینی برقرار رہنے کی وجہ سے ریزرو بینک نے آج اپنی پالیسی ساز شرحوں کو جوں کا توں رکھا جس سے مکان اور کار جیسے قرض سستے ہونے کی امید لگائے لوگوں کو مایوسی ہوئی۔ رگھورام راجن نے اپنا آخری مالی تجزیہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ گھریلو اور عالمی اقتصادی حالات کے مدنظر بیاج کی شرحوں کو مستحکم رکھا گیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT