Tuesday , April 25 2017
Home / کھیل کی خبریں / سوریز کا سیمی فائنل میں شاندار مظاہرہ فائنل میں شرکت سے محروم

سوریز کا سیمی فائنل میں شاندار مظاہرہ فائنل میں شرکت سے محروم

بارسلونا ۔9 فروری (سیاست ڈاٹ کام ) لوئس سواریز نے ایٹلیٹکو میڈرڈ کیخلاف 43 ویں منٹ میں گول داغ کر بارسلونا کو مسلسل چوتھی مرتبہ کنگز کپ کے فائنل میں پہنچا دیا۔ سیمی فائنل کے دوسرے مرحلے میں گول نے انہیں ہیرو تو بنا دیا لیکن بعد میں وہ حریف کھلاڑی کو کہنی مارنے پر میدان سے باہر جانے پر ویلن بھی بن گئے کیونکہ وہ ان تین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں جو فائنل میں نہیں کھیل سکیں گے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT