Sunday , May 28 2017
Home / جرائم و حادثات / سوماجی گوڑہ کی ایک ہوٹل میں جسم فروشی کا اڈہ بے نقاب

سوماجی گوڑہ کی ایک ہوٹل میں جسم فروشی کا اڈہ بے نقاب

حیدرآباد 8اپریل (یواین آئی )پولیس نے شہر حیدرآباد کے سوماجی گوڑہ میں پارک ہوٹل میں جسم فروشی کے اڈہ کو بے نقاب کیا ۔پولیس نے اس سلسلہ میں آرگنائزرسمیت جسم فروشی کا کاروبار کرنے والی ایک ماڈل کو حراست میں لے لیا۔اس ماڈل کی شناخت دہلی کی رہنے والی پرینکا کے طورپر کی گئی ہے ۔پولیس نے بتایا کہ آن لائن رقم بینک اکاونٹ میں جمع کروانے پر لڑکیوں کو سپلائی کیا جاتا تھا ۔پولیس کی اس کاروائی کے دوران دو افراد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT