Friday , April 28 2017
Home / ہندوستان / سومناتھ مندر کی طرح رام مندر تنازعہ کی یکسوئی ، اوما بھارتی کا مطالبہ

سومناتھ مندر کی طرح رام مندر تنازعہ کی یکسوئی ، اوما بھارتی کا مطالبہ

بھوپال ۔20 مارچ ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) مرکزی وزـیر برائے آبی وسائل اوما بھارتی نے آج تجویز پیش کی کہ ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کے مسئلہ کی یکسوئی سومناتھ مندر کے خطوط پر ہونی چاہئے ۔ انھوں نے کہاکہ عدالت نے فیصلہ سنادیا ہے کہ رام جنم بھومی متنازعہ اراضی پر ہی ہے ۔ اب صرف اراضی کی ملکیت کا فیصلہ باقی ہے جو رام جنم بھومی نیاس اور وقف بورڈ کے درمیان ہے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT