Tuesday , October 24 2017
Home / Top Stories / سونا اور چاندی کی قیمت میں اضافہ

سونا اور چاندی کی قیمت میں اضافہ

نئی دہلی 4 جون (سیاست ڈاٹ کام) گزشتہ 3 ماہ سے قیمتوں میں گراوٹ کے رجحان کے بعد آج سونا کی قیمت میں 505 روپئے اضافہ کے ساتھ فی 10 گرام 29,225 روپئے تک پہنچ گئی۔ جبکہ چاندی کی قیمت 400 روپئے اضافہ کے ساتھ فی کلو 39,200 روپئے تک پہنچ گئی۔ بتایا جاتا ہے کہ اندرون ملک تاجروں کی جانب سے سونے کی خریدی میں اچانک اضافہ سے قیمتوں میں تبدیلی واقع ہوئی ہے۔

TOPPOPULARRECENT