Friday , June 23 2017
Home / شہر کی خبریں / سونا تیس ہزار روپے فی دس گرام

سونا تیس ہزار روپے فی دس گرام

حیدرآباد 23 اپریل (سیاست نیوز) سونے کی قیمت پھر سے تیس ہزار روپے دس گرام ہوگئی۔ مسلسل 6 ہفتے کے بعد سونا مہنگا ہوگیا۔ سمندر پار ممالک میں سونے کی قیمت میں اضافہ کے ساتھ ملک میں بھی گولڈ مہنگا ہوگیا۔ چاندی کی قیمت 41 ہزار سات سو روپئے فی کلو گرام ہے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT