Sunday , August 20 2017
Home / سیاسیات / سونیا گاندھی اسپتال سے ڈسچارج

سونیا گاندھی اسپتال سے ڈسچارج

نئی دہلی 12 مئی (سیاست ڈاٹ کام) صدر کانگریس سونیا گاندھی جو سمیت غذا کی شکایت پر سر گنگا رام ہاسپٹل میں زیرعلاج تھیں، آج رات اسپتال سے ڈسچارج کردی گئیں۔ اُنھیں 7 مئی کو اسپتال میں شریک کیا گیا تھا اور وہ مکمل طور پر صحتیاب ہوچکی ہیں۔ 69 سالہ صدر کانگریس کو آج شام 7 بجے دواخانہ سے ڈسچارج کردیا گیا۔

TOPPOPULARRECENT