Tuesday , May 30 2017
Home / سیاسیات / سونیا گاندھی سمیت غذا کی وجہ سے دواخانہ میں شریک

سونیا گاندھی سمیت غذا کی وجہ سے دواخانہ میں شریک

نئی دہلی ۔ /9 مئی (سیاست ڈاٹ کام) صدر کانگریس سونیا گاندھی کو سرگنگا رام ہاسپٹل میں شریک کردیا گیا ۔ کیونکہ انہیں سمیت غذا ہوگئی ہے ۔ انتظامیہ کے بورڈ کے صدرنشین ڈی ایس رانا نے کہا کہ سونیا گاندھی کو سمیت غذا کی شکایت پر دواخانہ میں شریک کیا گیا تھا ۔ لیکن وہ اب بہتر ہیں اور جلد ہی دواخانہ سے ڈسچارج کردی جائیں گی ۔ ہاسپٹل کے بموجب انہیں اتوار کے دن دواخانہ میں شریک کروایا گیا تھا ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT