Thursday , October 19 2017
Home / ہندوستان / سونیا گاندھی کا دورہ الہ آباد

سونیا گاندھی کا دورہ الہ آباد

الہ آباد۔7مارچ ( سیاست ڈاٹ کام) صدر کانگریس سونیا گاندھی نے آج شہر کا نجی دورہ کیا ۔ یہ ان کا ایک ماہ کے اندر اس شہر کا دوسرا دورہ تھا ۔ جنرل سکریٹری کانگریس مکن تیواری نے کہا کہ سونیا گاندھی نے دوپہر کے وقت الہ آباد پہنچی اور سیدھے تاریخی آنند بھون گئیں جہاں انہوں نے چار گھنٹے گزارے ‘ بعد ازاں طیارہ کے ذریعہ نئی دہلی واپس ہوگئیں

TOPPOPULARRECENT