Sunday , August 20 2017
Home / سیاسیات / سونیا گاندھی کی طبعیت ناساز

سونیا گاندھی کی طبعیت ناساز

نئی دہلی ، 5 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) صدر کانگریس سونیا گاندھی آج اولین ویمن لیجسلیٹرز کانفرنس میں یہاں شریک نہ ہوئیں کیونکہ اُن کی طبعیت ’ناساز‘ ہے۔  وہ افتتاحی سیشن کو اسپیکر بنگلہ دیش مقننہ شیریں چودھری، وزیر اقلیتی امور نجمہ ہبۃ اللہ اور وزیر خارجہ سشما سوراج کے ساتھ مخاطب کرنے والی تھیں۔ پارٹی ذرائع نے کہا کہ وہ ناسازیٔ طبعیت کی بناء اسپیکر لوک سبھا سمترا مہاجن کی منعقدہ کانفرنس میں حصہ نہ لے سکیں۔

TOPPOPULARRECENT