Saturday , August 19 2017
Home / ہندوستان / سونے کی اسمگلنگ کے واقعات میں اضافہ

سونے کی اسمگلنگ کے واقعات میں اضافہ

نئی دہلی ۔ 8 ڈسمبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) سونے کی درآمد پر تحدیدات کے باعث مختلف طریقوں سے اس کی اسمگلنگ کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے ۔ منسٹر آف اسٹیٹ فینانس جینت سنہا نے راجیہ سبھا کو تحریری جواب میں بتایا کہ اس قیمتی دھات کو لانے کیلئے مختلف جیسے جسم میں مخفی رکھنے ، طیارے یا بیاگیج میں رکھ کر عہدیداروں کو دھوکہ دہی اور سرحد ی اور ساحلی علاقوں میں اسمگلنگ کے طریقہ اپنائے جارہے ہیں ۔ انھوں نے کہاکہ حکومت نے اسمگلنگ کو روکنے کیلئے سخت اقدامات یقینی بنائے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT