Saturday , October 21 2017
Home / دنیا / سویڈن کی شاہراہ پر طیارہ کی ایمرجنسی لینڈنگ

سویڈن کی شاہراہ پر طیارہ کی ایمرجنسی لینڈنگ

لندن۔30اگست ( سیاست ڈاٹ کام ) ایک ہلکے طیارے نے سویڈن کی شاہراہ پر ہنگامی لینڈنگ کی جو پیدل راہگیروں کیلئے صدمہ انگیز تھی ۔ پولیس اور ہنگامی خدمات کا عملہ طلب کرلیا گیا ۔ یہ طیارہ شہر بوراس میں شاہراہ نمبر 27پر اتر گیا تھا ۔ اس ہنگامی لینڈنگ کی وجہ کا پتہ نہیں چل سکا ۔ ایک راہگیر نے مقامی روزنامہ کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ ہر شخص طیارہ کو شاہراہ پر اترتے دیکھ کر صدمہ کا شکار ہوگیا تھا ۔

TOPPOPULARRECENT