Saturday , August 19 2017
Home / Top Stories / سٹی لکثرری بسوں میں انٹرنیٹ فری

سٹی لکثرری بسوں میں انٹرنیٹ فری

حیدرآباد ۔ 6 ۔ جون : ( سیاست نیوز ) : تلنگانہ اسٹیٹ آر ٹی سی سٹی اے سی بسوں میں جلد ہی مفت

4G انٹرنیٹ سہولت دستیاب ہوگی ۔ آر ٹی سی حکام نے کہا کہ اس بات کا جائزہ لیا جارہا ہے کہ آیا ایک ہی وقت میں زیادہ سے زیادہ 40 بس مسافرین سرویس سے استفادہ کرسکتے ہیں ۔ یہ سہولت شروع کرنے پر کوئی بھی مسافر یومیہ ایک گھنٹہ انٹرنیٹ استعمال کرسکتا ہے ۔ پشپاک اور میٹرو لکثرری بسوں میں جو شہر کے مختلف مقامات پر چلائی جاتی ہیں گذشتہ 6 ماہ سے اس پراجکٹ کا تجربہ کیا جارہا ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT