Sunday , September 24 2017
Home / پاکستان / سپاہی کی ہلاکت پر پاکستان میں ہندوستانی قاصد کی طلبی

سپاہی کی ہلاکت پر پاکستان میں ہندوستانی قاصد کی طلبی

اسلام آباد ۔ 16 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان نے آج ہندوستان کے ڈپٹی ہائی کمشنر کو یہاں طلب کیا تاکہ ہندوستانی دستوں کی مبینہ فائرنگ میں ایک سپاہی کی ہلاکت پر احتجاج کرایا ہے۔ دفترخارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستانی سپاہی کل ہلاک ہوا جبکہ ایک عام شہری کو آج راولکوٹ زخم آئے جو ہندوستانی دستوں کی فائرنگ کے سبب ہوا۔ بیان میں بتایا گیا کہ ہندوستانی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو ڈائرکٹر جنرل (جنوبی ایشیاء اور ساکھ) کی جانب سے وزارت امورخارجہ کو طلب کیا گیا او رایل او سی پر ہندوستان کی جانب سے سیز فائر کی تازہ ترین بلااشتعال خلاف ورزی پر احتجاج درج کرایا گیا۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT