Monday , August 21 2017
Home / ہندوستان / سپریم کورٹ میں دستور ہند کی دفعہ 35کی وضاحت

سپریم کورٹ میں دستور ہند کی دفعہ 35کی وضاحت

نئی دہلی ۔ /10 اگست (سیاست ڈاٹ کام) ریاست جموں و کشمیر کے خصوصی موقف کے بارے میں مباحث کے پیش نظر مرکز سپریم کورٹ کو دستور ہند کی دفعہ 35- کے قانونی پہلوؤں کی وضاحت کرے گا ۔ اٹارنی جنرل کے کے وینو گوپال توقع ہے کہ سپریم کورٹ کے اجلاس پر یہ وضاحت پیش کریں گے ۔ طریقہ کار کے مسائل کے بارے میں درخواست پر توجہ دینے کے بعد اٹارنی جنرل نے دستور کے دفعات کا شمار سپریم کورٹ میں پیش کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ وہ دستور 35-A اور 370 کے قانونی پہلوؤں کی وضاحت کریں گے۔

TOPPOPULARRECENT