Tuesday , October 24 2017
Home / Top Stories / سپریم کورٹ نے ششی کلا کو سنائی سزاء‘ سی یم عہدے کے لئے نااہل قرار

سپریم کورٹ نے ششی کلا کو سنائی سزاء‘ سی یم عہدے کے لئے نااہل قرار

چینائی:جنرل سکریٹری اے ائی اے ڈی ایم کے وی کے سسی کلا کی کوششوں کو اس وقت جھٹکا لگا جب غیر محسوب اثاثہ جات کے 21سال پرانے مقدمہ میں سپریم کورٹ نے انہیں سزاء سنائی‘ جس کی وجہہ سے سسی کلا کو ٹاملناڈو چیف منسٹر کے لئے نااہل قراردیدیاگیا ہے

۔عدالت نے سسی کلا کو فوری طور پر خودکو عدالت میں پیش کرنے کی ہدایت دی ہے ۔

تاہم سپریم کورٹ عدالت نے جئے للیتا جن کی 5ڈسمبر کو موت واقع ہوگئی ہے کا نام مقدمہ سے نکال دیا ہے ۔

تمام سزا یافتہ افراد پر سپریم کورٹ کی سنائی گئی سزاء کااطلاق ہوگا۔مزید تفصیلات کا انتظار ہے

TOPPOPULARRECENT