Monday , May 29 2017
Home / ہندوستان / سپریم کورٹ کا انسل کوخودسپردگی کے لئے مزید وقت دینے سے انکار

سپریم کورٹ کا انسل کوخودسپردگی کے لئے مزید وقت دینے سے انکار

نئی دہلی20مارچ (سیاست ڈاٹ کام) سپریم کورٹ نے اپہار سنیما ہال میں آگ لگنے کے معاملہ میں اس کے مالک گوپال انسل کو خودسپردگی کے لئے مزید وقت دینے سے آج انکار کر دیا۔چیف جسٹس جگدیش سنگھ کیہر کی صدارت والی بنچ نے اس معاملہ کی سماعت کرتے ہوئے کہا کہ مسٹر انسل کو خودسپردگی کے لئے مزید وقت نہیں دیا جا سکتا۔عدالت اس معاملے میں مسٹر انسل کی اس درخواست پر سماعت کر رہی تھی جس میں انہوں نے کہا کہ صدر پرنب مکھرجی کے پاس معافی کے لئے درخواست دی گئی ہے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT