Sunday , August 20 2017
Home / شہر کی خبریں / سڈنی اور قاہرہ میں انٹرنیشنل ٹریڈ فیرس

سڈنی اور قاہرہ میں انٹرنیشنل ٹریڈ فیرس

حیدرآباد ۔ 18 ۔ دسمبر : ( پریس نوٹ ) : مائیکرو ، اسمال اینڈ میڈیم انٹر پرائزس ڈیولپمنٹ انسٹی ٹیوٹ ، بالا نگر حیدرآباد کو جو کہ وزارت ایم ایس ایم ای ، حکومت ہند کے تحت ایک ادارہ ہے ، انڈین ٹریڈ پروموشن آرگنائزیشن (ITPO) کے زیر اہتمام 17 تا 30 مارچ 2016 سڈنی ، آسٹریلیا اور 16 تا 25 مارچ 2016 قاہرہ ، مصر میں مائیکرو / اسمال مینوفکچرنگ انٹرپرائزس / اسمال اینڈ مائیکرو ایکسپورٹرس کے لیے مارکٹ ڈیولپمنٹ اسکیم کے تحت منعقد کئے جانے والے انٹرنیشنل ٹریڈ فیرس میں حصہ لینے کے خواہاں ، ڈسٹرکٹ انڈسٹریز سنٹر میں رجسٹریشن رکھنے والے مائیکرو / اسمال مینوفکچرنگ انٹرپرائزس سے درخواستیں مطلوب ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے دیکھئے ویب سائٹ demsme.gov.in یا ایم وی سدھیر کمار ، اسسٹنٹ ڈائرکٹر ( آئی ایم ٹی ) سے ایم ایس ایم ای ڈیولپمنٹ انسٹی ٹیوٹ نرسا پور چوراہا ، بالا نگر ، حیدرآباد پر ربط کریں ۔ فون 040-23078131 ۔ درخواست ، ڈائرکٹر ایم ایس ایم ای ڈیولپمنٹ انسٹی ٹیوٹ بالا نگر ، حیدرآباد کو 15 جنوری 2016 سے قبل روانہ کرنا ہوگا ۔۔

TOPPOPULARRECENT