Saturday , October 21 2017
Home / جرائم و حادثات / سڑک حادثہ ،ایک ہلاک ،دوسرا زخمی

سڑک حادثہ ،ایک ہلاک ،دوسرا زخمی

شمس آباد ۔ 12 ۔ اگست : ( سیاست نیوز) : شمس آباد کے موضع مدن پلی کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے ایک نوجوان ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا ۔ نور علی 19 سالہ ساکن چندرائن گٹہ اور عامر علی 19 سالہ ساکن چندرائن گٹہ بائیک پر شمس آباد سے شاد نگر کی جانب سے جارہے تھے کہ ایک تیز رفتار نامعلوم گاڑی نے ٹکر دیدی جس کے نتیجہ میں نور علی برسر موقع ہلاک ہوگیا اور عامر علی زخمی جسے دواخانہ منتقل کیا گیا ۔۔

TOPPOPULARRECENT