Wednesday , October 18 2017
Home / اضلاع کی خبریں / سڑک حادثہ میں ایک شخص زخمی

سڑک حادثہ میں ایک شخص زخمی

کوسگی۔ 2 نومبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کوسگی مسٹر وینکٹیا اے ایس آئی کوسگی نے کہا کہ ایک نامعلوم موٹر سائیکل نے ایک شخص کو ٹکر دے دی جس کی وجہ وہ شخص زخمی ہوگیا۔ کرو راملو نامی نے کوسگی سے ناچارم کی طرف جارہا تھا کہ موٹر سائیکل ٹکر دے کر فرار ہوگئی جس کی وجہ سے راملو کو شدید زخمی ہوگیا۔ 108 کے ذریعہ کوسگی ہاسپٹل کو منتقل کیا گیا۔ پولیس ایک کیس درج کرکے تحقیقات کررہی ہے۔

TOPPOPULARRECENT