Wednesday , August 23 2017
Home / جرائم و حادثات / سڑک حادثہ میں ایک شخص کی موت

سڑک حادثہ میں ایک شخص کی موت

حیدرآباد یکم / جون ( سیاست نیوز ) گھٹکیسر کے علاقہ میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک ہوگیا ۔ گھٹکیسر پولیس کے مطابق 45 سالہ سائی کمار جو پیشہ سے خانگی ملازم تھا ۔ گذشتہ ہفتہ یہ شخص موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ موٹر سائیکل بے قابو ہوکر حادثہ کا شکار ہوگئی اور شدید زخمی حالت میں کمار کل رات فوت ہوگیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT