Friday , August 18 2017
Home / جرائم و حادثات / سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک

سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک

حیدرآباد ۔ /6 مئی (سیاست نیوز) ونستھلی پورم کے علاقہ میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک ہوگیا ۔ پولیس کے مطابق 27 سالہ ناگاراجو جو کنڈا ریڈی پلی علاقہ کا ساکن تھا ۔ پیشہ سے خانگی ملازم بتایا گیا ہے ۔ کل یہ شخص مو ٹرسیکل پر جارہا تھا کہ نامعلوم گاڑی کی زد میں آکر شدید زخمی ہوگیا اور علاج کے دوران فوت ہوگیا ۔ ونستھلی پورم پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT