Friday , May 26 2017
Home / جرائم و حادثات / سڑک حادثہ میں خاتون کی موت

سڑک حادثہ میں خاتون کی موت

حیدرآباد /4 مئی ( سیاست نیوز ) نارسنگی کے علاقہ میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک خاتون ہلاک اور دیگر زخمی ہوگئے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 28 سالہ شراونی جو اپنے ساتھیوں کو اجنیتہ ، دکشیتا اور جیون کے ہمراہ کار میں سفر کر رہی تھی کہ خانہ پور نارسنگی حدود میں کار کلورٹ سے ٹکرا کر حادثہ کا شکار ہوگئی ۔ اس حادثہ میں شراونی اور دیگر تین زخمی ہوگئے پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT