Thursday , August 17 2017
Home / جرائم و حادثات / سڑک حادثہ میں زخمی خاتون کی موت

سڑک حادثہ میں زخمی خاتون کی موت

حیدرآباد /10 نومبر ( سیاست نیوز ) حیات نگر کے علاقہ میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک خاتون فوت ہوگئی ۔ جو اپنے شوہر کے ہمراہ موٹر سائیکل پر جارہی تھی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 25 سالہ دھنا لکشمی جو آتماکور عبداللہ پور میٹ علاقہ کے ساکن سرینواس اپنے بیوی کے ساتھ موٹر سائیکل پر این ایچ 45 سے گذر رہے تھے کہ شوہر نے موٹر سائیکل کو اچانک بریک لگایا اس کے سبب دھنا لکشمی موٹر سائیکل سے گر کر شدید زخمی ہوگئی جو علاج کے دوران کل رات فوت ہوگئی ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT