Sunday , August 20 2017
Home / جرائم و حادثات / سڑک حادثہ میں زخمی شخص فوت

سڑک حادثہ میں زخمی شخص فوت

حیدرآباد /31 اگست ( سیاست نیوز ) نارسنگی کے علاقہ میں پیش آئے سڑک حادثہ میں زخمی شخص فوت ہوگیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 35 سالہ شخص سرینواس جو کل رات اپنے افراد خاندان کے ہمراہ موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ حادثہ پیش آیا ۔ کل رات حادثہ میں متوفی شخص کا بیٹا جگی عمر سات سال تھی برسر موقع  ہلاک ہوگیا تھا اوراس شخص کی بیوی اور سرینواس دونوں شدید زخمیہوگئے ۔ زخمی شخص آج علاج کے دوران فوت ہوگیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT